ڈریگن بوٹ چین میں ہاتھ سے تیار کی گئی ایک کشتی کا نام ہے اور یہ کشتی مختلف سائزوں اور ڈیزائینوں میں بنائی جاتی ہے.
چین میں گوانگ دونگ صوبے میں ڈریگن بوٹ ٹیک نامی درخت کی لکڑی سے تیار کی جاتی ہے اور چین کے دیگر علاقوں میں اس طرح کی کشتیاں تیار کی جاتی ہیں.
271**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
عالمی ڈریگن بوٹ چیمپئن شپ مقابلوں میں ایران نے 3 تمغے جیت لئے
23 جولائی، 2018، 7:34 PM
News ID:
3639739
تہران، 23 جولائی، ارنا - ہنگری میں منعقدہ 11ویں عالمی ڈریگن بوٹ چیمپئن شپ مقابلوں میں ایرانی خواتین کی ٹیم نے ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے اپنے نام کر لئے.